
محبت میں کوئی فرمائش نہیں
محبت میں کوئی انا نہیں
محبت سے ہے عدم میں وجود
محبت میں کچھ بھی فنا نہیں
محبت لا فانی ہے
جہاں میں چہار سو
از ازل تا ابد
محبت کی حکمرانی ہے
اس نے پوچھا ہے
محبت کیا ہے؟
میں سمجھتا ہوں
محبت ایک ذاتی تجربہ ہے
محبت میں کوئی فرمائش نہیں
محبت میں کوئی انا نہیں
محبت سے ہے عدم میں وجود
محبت میں کچھ بھی فنا نہیں
محبت لا فانی ہے
جہاں میں چہار سو
از ازل تا ابد
محبت کی حکمرانی ہے
اس نے پوچھا ہے
محبت کیا ہے؟
میں سمجھتا ہوں
محبت ایک ذاتی تجربہ ہے